28 اپریل 2016 - 17:52
ایران علاقائی استحکام کا بنیادی عنصر ہے: بیلجئیم سینیٹر

بیلجیم سینٹ کی چیئرمین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی امن و استحکام اور سلامتی کے قیام میں نہایت اہم کردار کی حیثیت رکھتا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیم سینٹ کی چیئرمین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی امن و استحکام اور سلامتی کے قیام میں نہایت اہم کردار کی حیثیت رکھتا ہے.

يہ بات 'كرسٹين ڈيفرايگني' نے اسٹريٹيجك ريسرچ سنٹر كے سربراہ علي اكبر ولايتي كے ساتھ ايك ملاقات كے دوان گفتگو كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران دہشت گردي كے خلاف مہم ميں بہت اچھي معلومات اور تجربہ ركھتا ہے.

اس موقع پر علي اكبر ولايتي نے كہا كہ بيلجيم سينٹ كي چيئرمين كے دورہ تہران سے دونوں ممالك كے درميان سفارتي تعلقات مين مزيد توسيع ہو گي.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲